سکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی بارڈر سکیورٹی فورسز نے پاک بھارت بین الاقوامی سرحد قصور کے قریب 3 پاکستانی شہریوں پر فائرنگ کی، لدھڑگاؤں کے3 پاکستانی شہری بارڈرپلرسے چند قدم آگے ہی بڑھے توبی ایس ایف نے بغیروارننگ ٹارگٹ کیا۔ مزید پڑھیں