61

چھوٹے دکانداروں کیلیے ٹیکس اسکیم ایف بی آر کی اہم وضاحت

ایف بی آر کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ چھوٹے دکانداروں کے لیے خصوصی ٹیکس اسکیم ابتدائی مرحلے میں ہے جبکہ تاجروں کو رجسٹریشن کے عمل میں درپیش عملی اور تکنیکی مشکلات کے ازالے اور انہیں ہر ممکن سہولت فراہمی کی خدمات جاری ہیں۔

ایف بی آر نے کہا کہ حکومت پاکستان اور ایف بی آر، تاجر برادری، مارکیٹ نمائندگان اور مختلف تجارتی تنظیموں کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں تاکہ اسکیم پر عملدرآمد کو آسان، شفاف اور تاجروں کے لیے با سہولت بنایا جا سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں