229

ملک میں سونا مزید ہزاروں روپے مہنگا ہوگیا

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 4100  روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 3 لاکھ 88  ہزار 100 روپے ہوگیا ہے۔ 

10 گرام سونے کا بھاؤ 3 ہزار 514  روپے اضافے سے 3 لاکھ 32 ہزار 733 روپے ہے۔ 

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 41 ڈالر اضافے سے 3  ہزار 654  ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں