چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے 18 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی کو جمع کروادیے جن میں بیرسٹر گوہر، جنید اکبر، شہریار آفریدی، عامر ڈوگر شامل ہیں۔
امجد علی خان، شہزادہ گشتاسپ، علی خان جدون بھی مستعفی ہونے والے افراد میں شامل ہیں۔
صاحبزادہ صبغت اللہ، محبوب شاہ، مجاہد علی، انور تاج، فضل محمد خان، ساجد خان، ارباب عامر، آصف خان، ارشد ساہی، شبیر قریشی، اویسی جھکڑ بھی مستعفی ہوگئے۔




