316

وزیراعظم شہباز شریف نے عید قرباں کے موقع پر تعطیالت کی منظوری دے دی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ عید الاضحیٰ پر 6 سے 9 جون تک چار دن کی تعطیلات ہوں گی، کابینہ ڈویژن کچھ دیر میں نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔

واضح رہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند نظر آگیا ہے اور عید الاضحیٰ  7 جون بروز ہفتے کو منائی جائے گی۔

تعطیل کے موقع پر تمام سرکاری و نجی دفاتر، تعلیمی ادارے اور بینکس بند رہیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں