ایک تقریب سے خطاب کے دوران گورنر پنجاب سردارسلیم حیدر نے کہا کہ بھارت سے جنگ جیتنے کے پیچھے چین کی سپورٹ تھی کیونکہ زرداری نے چین کے 13,14دورے کیے۔
گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ آصف زرداری ایوان صدر میں نہ بیٹھے ہوتے تو یہ سسٹم 6 ماہ نہیں چل سکتا تھا ۔
دوسری جانب سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے آصف زرداری کو مفاہمت کا بادشاہ قراردیا۔




