335

بھارت طیارہ حادثے میں ایک مسافر چھلانگ لگانے کے باعث بچ گیا

بھارتی میڈیا نے مسافر کی فوٹیج نشر کی ہے جس نے ایمرجنسی گیٹ سے چھلانگ لگائی تھی، مسافر کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

خوش قسمت مسافر کی سیٹ الیون اے تھی جبکہ اس کانام وشواش بتایا گیا ہے جو بھارتی نژاد برطانوی شہری ہے۔

مسافر کا کہنا تھا کہ اڑان بھرتے ہی 30 سیکنڈ بعد محسوس ہوا کہ طیارے میں کچھ خرابی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں