402

پاکستان میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 48 ہزار 600 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 599 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 98 ہزار 868 روپے رہی۔

عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ہوئی، سونا 7 ڈالر کمی کے بعد 3302 ڈالر فی اونس رہا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں