52

میر رضا کیس: جوڈیشل کمیشن کی مدت میں توسیع کا فیصلہ نہ ہو سکا

جسٹس عمر سیال کی سربراہی میں کمیشن نے تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ کمیشن کی مدت گزشتہ روز ختم ہو چکی ہے، کمیشن کی جانب سے مدت میں 15 اکتوبر تک توسیع کی درخواست سندھ حکومت کو ارسال کی گئی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں