447

ین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے

ا ہے، یہ حکومت پاکستان بھر کی نمائندہ سیاسی پارٹیوں پر مشتمل ہے، حکومت سنبھالی تو مشکلات اور معاشی تباہی کا اندازا تھا، ہم نے اللہ کا نام لیا اور ذمہ داری کو قبول کیا۔

وزیراعظم نے کہا کہ ہم سب نے ملکر نیت کی کہ پاکستان کو معاشی تباہی سے بچانے کی بھرپور کوشش کرینگے، نتائج اللہ کے ہاتھ میں ہیں اس حکومت میں سب پارٹیوں کا حصہ ہے، ہم نے ملکر ذمہ داریاں نبھانے کےلئے سفر کا آغاز کیا، دنیا بھر میں تیل اور پیٹرول کی قیمتیں اس وقت آسمان سے باتیں کررہی تھیں، دوسری طرف جانے والوں نے ہمارے لئے ایک گڑھا کھود دیا تھا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں