775

سابق وفاقی وزیر غلام سرور اپنے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق خان سمیت گرفتار

سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان اسلام آباد ایف 8 میں اپنے دوست کے گھر سے گرفتار کر لیے گئے پولیس ذرائع کے مطابق یہ بتایا جا رہا ہے۔
سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان اپنے بیٹے منصور حیات خان اور بھتیجے عمار صدیق خان کے ہمراہ اسلام آباد سے گرفتار کر لیے گئے ہیں۔
ملزمان 9 مئی میں جلاؤ گھیراؤ اور جوڈیشل کمپلیکس پر حملے میں مطلوب تھے۔
پولیس کے مطابق ملزمان پر راولپنڈی اسلام آباد اور ٹیکسلا میں مقدمات درج ہیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں