453

بزدار نے تو کبھی سیاست کی ہی نہیں تو علیحدگی کس سے اختیار کی؟ منظور وسان

مشیر زراعت سندھ منظور وسان نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی سیاست چھوڑنے پر دلچسپ انداز میں ردعمل دیا ہے۔

گزشتہ روز سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے رہنما عثمان بزدار نے سیاست سے دستبرداری کا اعلان کیا۔

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ  وہ فوج کے ساتھ کھڑے ہیں اور آئندہ بھی کھڑے رہیں گے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں