987

اومی کرون پاکستان پہنچ گیا

اومی کرون پاکستان پہنچ گیا، کراچی میں خاتون مریضہ میں وائرس کی تصدیق ہو گئی. خاتون کو گھر منتقل کر دیا گیا. محکمہ صحت کے مطابق متاثرہ خاتون نے ویکسینیشن نہیں کروائی تھی.
خاتون ضلع شرقی کی رہائشی ہے. محکمہ صحت نے شرقی میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی سفارش کر دی.

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں