562

’ہاں میں گھر داماد ہوں‘ کیپٹن (ر) صفدر کا اعتراف

مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے گھر داماد ہونے کا اعتراف کرلیا۔

مریم نواز کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہاں میں گھر داماد ہوں لوگ مجھ سے جلتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ لوگ مجھ سے جلتے ہیں کہ وہ گھر داماد کیوں نہیں ہیں۔

کیپٹن (ر) صفدر نے مزید کہا کہ میاں شریف نے مجھے رائیونڈ میں گھر بنا کر دیا، گاڑی دی، میرا جیب خرچ بھی ان کی طرف سے آتا رہا ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں