523

پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی۔

پیٹرول کے بعد عوام پر بجلی بھی گرا دی گئی۔ بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 1.68 روپے افافہ کے بعد فی یونٹ قیمت 24.33 پر جا پہنچی۔
افافے کی اطلاق 200 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین پر نہیں ہوگا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں