544

وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پرپابندی ہٹانے کی منظوری دیدی

وفاقی حکومت نے کالعدم تحریک لبیک پرپابندی ہٹانے کی منظوری دیدی،وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے تحریک لبیک پرپابندی ختم کرنے کی منظوری دی ۔ذرئع کے مطابق وزارت داخلہ نے وفاقی کابینہ کو تحریک لبیک پاکستان پر پابندی ہٹانے کی سمری بھیجی تھی ،سمری کے متن میں کہاگیا ہے کہ پنجاب حکومت نے تحریک لبیک کے نام سے کالعدم کالفظ ہٹانے کی سفارش کی ہے ،ٹی ایل پی نے آئندہ پرتشدد احتجاج نہ ہونے کی یقین دہانی کرائی ہے ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں