525

واٹس ایپ میں ڈیلیٹ فار ایوری ون کے لیے وقت کی حد کو ختم کیا جارہا ہے۔

واٹس ایپ کے نئے فیچر میں میسج کو ڈیلٹ کرنے کے وقت کی حد ختم کی جارہی ہے، یعنی صارف مہینوں پرانے میسجز کو بھی دیگر افراد کی چیٹ ونڈو سے ڈیلیٹ کرسکے گا۔
ڈیلیٹ فار ایوری ون کے لیے وقت کی حد کو ختم کیا جارہا ہے۔
رپورٹ میں ایک اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا گیا جس میں 3 ماہ پرانے میسج کو ڈیلٹ کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ واٹس ایپ نے 2017 میں اس فیچر کو متعارف کرایا تھا اور اس وقت میسج کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے 7 منٹ کا وقت دیا گیا تھا۔

بعد ازاں 2018 میں یہ وقت ایک گھنٹۃ 8 منٹ 16 سیکنڈ کردیا گیا تھا۔

اب اس فیچر کو متعارف ہونے کے 4 سال بعد وقت کی حد کو ختم کرنے پر غور کیا جارہا ہے اسکرین شاٹ بھی شیئر کیا گیا جس میں 3 ماہ پرانے میسج کو ڈیلٹ کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ واٹس ایپ نے 2017 میں اس فیچر کو متعارف کرایا تھا اور اس وقت میسج کو ڈیلیٹ کرنے کے لیے 7 منٹ کا وقت دیا گیا تھا۔

بعد ازاں 2018 میں یہ وقت ایک گھنٹۃ 8 منٹ 16 سیکنڈ کردیا گیا تھا۔

اب اس فیچر کو متعارف ہونے کے 4 سال بعد وقت کی حد کو ختم کرنے پر غور کیا جارہا ہے

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں