486

پنجاب میں 2 ماہ کے لیے رینجرز تعینات، گولی چلانے کا بھی اختیار ہو گا

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے پنجاب میں امن وامان قائم کرنے اور کالعدم تنظیم سے نمٹنے  کے لیے پنجاب میں 60 روز کے لیے رینجرز تعینات کر رہے ہیں۔

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ کالعدم ٹی ایل پی والوں سے 6 مرتبہ رابطے کیے،ان  کی قیادت سے کافی مذاکرات کیے لیکن اب یہ تنظیم عسکریت پسند ہوچکی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں امن وامان قائم کرنے کا اختیار 60 دن کے لیے رینجرز کے حوالے کر رہے ہیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں