
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی تعینات; نوٹیفیکیشن جاری
وزیر اعظم نے جی آئی ایس آئی کی تقرری کی منظوری دے دی۔
جی آئی ایس آئی کی تقرری, نوٹیفیکیشن کا اطلاق 20 نومبر 2021 سے ہو گا۔
لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم ڈی جی آئی ایس آئی 19 نومبر تک فرائض سر انجام دیں گے۔




