504

تحریک لبیک پاکستان کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی یقین دہانی کروا دی گئی۔

پاکستان کے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک لبیک پاکستان کے مطالبات پر عمل کرنے سے متعلق قانونی مسائل ہیں جبکہ تحریکِ لبیک کی مذاکراتی ٹیم کے رکن کے مطابق انھیں جماعت کا نام کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنے کی یقین دہانی کروا دی گئی ہے۔

شیخ رشید نے یہ باتیں پیر کو اسلام آباد میں ایک پریس کانفرنس میں بتائیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں