313

پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل ڈالی۔

پاکستان نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی تاریخ بدل ڈالی۔ گرین شرٹس نے عالمی کپ میں بھارت سے کامیابی کا جمود توڑ کر تاریخی فتح کو یادگار بنا لیا جو عرصہ تک شائقین کو یاد رہے گی۔ ورلڈٹی ٹوئنٹی میں قومی ٹیم کی بھارت کے خلاف یہ پہلی کامیابی ہے۔

بھارت کو آؤٹ کلاس کرنے کے بعد قومی ٹیم نے حریفوں کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ 152 ہدف کے تعاقب میں کپتان بابراعظم اور محمد رضوان نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے نصف سنچریاں بنائیں۔ دونوں نے اننگز کے آغاز سے ہے بولرز پر دباؤ بنا رکھا اور میدان کے چاروں جانب شاندار اسٹروکس کھیل کر حریف ٹیم کی ایک نہ چلنے دی

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں