295

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ

وزیراعظم عمران خان 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ! وزیراعظم کا دورہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے اور مکہ میں قیام کریں گے۔

وزیراعظم کا دورہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان عمرہ کی ادائیگی بھی کریں گے اور مکہ میں قیام کریں گے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں