
اسلام آباد:(ٹائمز نیوز اردو) موٹر سائیکل، رکشہ اور عوامی سواریوں کو پیٹرول میں سبسڈی دینے کی ہدایت ۔۔۔
پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کے حوالے سے وزیر اعظم عمران خان کا اجلاس میں اہم فیصلہ ۔۔۔
وزیر اعظم عمران خان کے متعدد اجلاس میں اہم فیصلے ۔۔۔ اجلاس میں پی ڈی اہم کا تزکرہ تک نہیں کیا گیا۔ صرف مہنگائی پر بحث کی گئ اور موٹر سائیکل، رکشہ اور عوامی سواریوں کو پیٹرول میں سبسڈی دینے کی ہدایت۔




