396

پرائیویسی پالیسی پر واٹس ایپ نے یوٹرن لے لیا

پیغام رسانی کیلئے استعمال کی جانے والی ایپلی کیشن واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کیلئے پرائیویسی پالیسی کے حوالے سے ایک نیا بیان جاری کیا ہے۔

کمپنی کا کہنا ہے کہ وہ صارفین جنہوں نے اب تک پرائیوسی پالیسی کو قبول نہیں کیا ہے ان کی نئے فیچرز تک رسائی محدود نہیں کی جائے گی

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں