519

عید کے روز بھی اسرائیلی بربریت جاری، 80 سے زائد فلسطینی شہید

عید کی صبح  اسرائیلی فورسز نے غزہ کی پٹی پر فضائی حملے کیے،  گزشتہ چار روز میں اسرائیلی حملوں میں شہدا کی تعداد 84 ہوگئی، جن میں 17 بچے اور 8 خواتین بھی شامل ہیں۔ علاوہ ازیں سیکڑوں شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق عید کی چاند رات اور صبح عزہ کی رہائشی پٹی پر واقع علاقوں پر اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی، جس کے نتیجے میں جانی و مالی نقصان ہوا جبکہ عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں