514

مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کل پشاور میں عید کا اعلان کر دیا

پشاور کی مسجد قاسم علی خان میں غیر سرکاری رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا ہے، جس کی صدارت مفتی شہاب الدین پوپلزئی نے کی ہے۔

مفتی شہاب الدین  پوپلزئی نے کل عید کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ عید منانے کا اعلان 25 شہادتوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں