422

رخصتی کے وقت مسلسل رونے سے دلہن کی موت واقع ہوگئی۔

نئی دہلی: بھارتی ریاست میں رخصتی کے وقت مسلسل رونے سے دلہن کو دل کا دورہ پڑگیا جس کے نتیجے میں دلہن کی موت واقع ہوگئی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اوڈیشا کے علاقے سونپور میں شادی کی تقریب میں اُس وقت صف ماتم بچھ گئی جب عین رخصتی کے وقت زیادہ رونے کی وجہ سے دلہن کی موت واقع ہوگئی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں