494

عوام پر نیا مہنگائی بم؛ بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔

اسلام آباد:(ٹائمز نیوز اردو) عوام پر نیا مہنگائی بم گرا دیا گیا، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ کر دیا گیا۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے کی منظوری دے دی۔

نیپرا نے دسمبر 2020 کے لیے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 1 روپے 53 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں