390

فیڈرل بورڈ نے لفظ “فیل” ختم کرنے اور اس کی جگہ “ری ٹرائی” کا لفظ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد:(ٹائمز نیوز اردو) فیڈرل بورڈ نے لفظ “فیل” ختم کرنے اور اس کی جگہ “ری ٹرائی” کا لفظ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا

تفصیلات کے مطابق آج سے فیڈرل بورڈ نے لفظ “فیل” ختم کرنے اور اس کی جگہ “ری ٹرائی” کا لفظ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ فیڈرل بورڈ کا کہنا ہے کہ لفظ فیل کا استعمال منفی اثر دیتا تھا جس کی وجہ سے اب یہ لفظ استعمال نہیں کیا جاۓ گا اس کی جگہ “ری ٹرائی” کا لفظ استعمال کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں