546

افغان لڑکی ویزا لے کر پاکستان پہنچ گئی اور طالبعلم سے نکاح کرلیا

بہاول نگر: (ٹائمز نیوز اردو) افغان ازبک لڑکی ویزا لے کر پاکستان پہنچ گئی اور پاکستانی طالبعلم فہیم الرحمن سے نکاح کرلیا۔

افغانستان کے صوبے بغلان کی رہائشی 20 سالہ ازبک دوشیزہ اُولْبَاش بی بی دختر نور محمد نے عصری تعلیم کے طالبعلم 24 سالہ فہیم الرحمن ولد قاری عبدالسلام کے ساتھ نکاح کر لیا۔

اُولْبَاش بی بی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے بزرگوں کے ساتھ پاکستان نے بطور مہاجرین جو احترام، شفقت اور پیار کا سلوک کیا ہمارے نکاح میں اس کا بھی بہت بڑا عمل دخل ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں