528

بنی گالہ میں احتجاج کرنے والے چند اساتذہ انتشار پسند جماعت مسلم لیگ ن کے بھیجے ہوئے ہیں۔ مراد راس کا ردعمل سامنے آگیا

بنی گالہ میں اساتذہ کے احتجاج پر وفاقی وزیر مراد راس کا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

اساتذہ کا احتجاج مکمل طور پر بے بنیاد ہے

دو ہفتے پہلے اساتذہ سے مزاکرات کا سلسلہ شروع ہو جو جاری ہے

احتجاج کرنے والے چند اساتذہ انتشار پسند جماعت مسلم لیگ ن کے بھیجے ہوئے ہیں

‏قانوناً کنٹریکٹ پر بھرتی سرکاری ملازمین کو Regularisation کے لیے PPSC کا امتحان یا انٹرویو کلئیر کرنا ہوتا ہے

اساتذہ اور AEOs کا مطالبہ ہے کہ ہمیں بغیر کسی امتحان کے ریگولرائز کیا جائے کیونکہ ہم NTS ٹیسٹ دے کر بھرتی ہوئے تھے

‏ریگلیولرائزیشن کے حوالے سے چند ہفتے قبل کنٹریکٹ پر بھرتی ہوئے اساتذہ اور AEOs کی وزیر سکول ایجوکیشن پنجاب سے میٹنگ ہوئی

جس میں طے پایا کہ دونوں کیڈرز کے 2 – 2 لوگ ڈیپارٹمنٹ کےساتھ بیٹھ کر مسئلےکا قابل قبول حل نکالیں گے

اگر یہ ایکسرسائز چل رہی ہےتو احتجاج کس چیز کا؟

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں