559

سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی علالت کے بعد انتقال کرگئے

اسلام آباد: (ٹائمز نیوز اردو) سابق وزیر اعظم میر ظفر اللہ جمالی علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

ذرائع کے مطابق ظفر اللہ خان جمالی کو چند روز قبل طبیعت خراب ہونے پر اسلام آباد کے اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اُن کی طبیعت سنبھل نہ سکی
ڈاکٹرز نے چند دن قبل ظفر اللہ خان جمالی کو وینٹی لیٹر پر منتقل کیا تھا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں