268

جلدی شادی کرکے انوکھا کام نہیں کیا، اداکارہ رباب ہاشم

کراچی: (ٹائمز نیوز اردو) خوبرو اداکارہ رباب ہاشم نے کہا ہے کہ انہوں نے والدین کے دباؤ میں آکر شادی نہیں کی، جلدی شادی کرکے انوکھا کام نہیں کیا۔ تعلیمی اداروں میں میڈیا سائنس کی تدریس کا آغاز ہونے سے جہاں مختلف چینلز کو باصلاحیت کام کرنے والے افراد ملے وہیں فن اداکاری کا شوق رکھنے والوں کو اپنی صلاحیتیں دکھانے کے مواقع بھی مل رہے ہیں ۔ڈرامے ہوں یا فلم انڈسٹری ،نیا ٹیلنٹ سامنے آ رہا ہے۔ ماضی کے مقابلے میں اب تعلیم یافتہ اور باصلاحیت لڑکیوں کی تلاش نا ممکن نہیں رہی۔ اچھے گھرانوں کی لڑکیوں نے فیشن و ماڈلنگ کی دنیا میں رنگ جمانے کے بعد ٹی وی و فلم انڈسٹری میں کام کرنے کو معیوب سمجھنا چھوڑ دیا ہے۔

Published On 20 December,2020 06:51 pm

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں