
روٹھی بیوی نہ مانی نوجوان شوہر نے موت کو گلے لگا لیا
عارف والا روٹھی بیوی کو منانے والا عمران نامی نوجوان قبولہ اپنے سسرال آ یا
عارف والا سسرال والے نہ مانے اور انہوں نے اس کی بیوی اس کے ساتھ ساتھ بھجنے سے انکار کردیا
عارف والا نوجوان نے دلبر داشتہ ہو کر قبولہ شریف کے مقامی قبرستان میں پھندا گلے لگا لیا ہے
عارف والا قبولہ پولیس موقع پر پہنچ گئی تفشیش جاری ایس ایچ او تھانہ قبولہ




