
دو ماہ پہلے کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی حالت بہت بہتر ہو چکی ہے، معاشی ماہرین
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دو ماہ پہلے کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی حالت بہت بہتر ہو چکی ہے—فوٹو: جیونیوز اسکرین گریب
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دو ماہ پہلے کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی حالت بہت بہتر ہو چکی ہے۔
معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ دو ماہ پہلے کے مقابلے میں پاکستان کی معاشی حالت بہت بہتر ہو چکی ہے۔
ماہر معیشت عارف حبیب نے کہا کہ درآمدات کم کرنے کی پالیسی کے اچھے نتائج سامنے آئے ، یہ پالیسی تین چار ماہ جاری رکھنی چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ گاڑیاں، موبائل فونز اور مشینری بھی کم درآمد ہوئی تو کوئی مسئلہ نہیں، عالمی مارکیٹ میں اجناس کی قیمتیں کم ہو رہی ہیں ،اس سے بھی پاکستان کو فائدہ ہوگا۔




