568

قانونی ٹیم نے شہباز حکومت کو پی ٹی آئی کے خلاف کسی بڑا اقدام کرنے سے گریز کرنے اور محتاط رہنے کا مشورہ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق قانونی ٹیم نے حکومت کو پی ٹی آئی کے خلاف کسی بڑا اقدام کرنے سے گریز کرنے اور محتاط رہنے کا مشورہ دیا ہے۔

ذرائع قانونی ٹیم کا کہنا ہے کہ آرٹیکل باسٹھ ، تریسٹھ کے تحت عمران خان کیخلاف کارروائی نہیں کرنی چاہیے کیونکہ چیئرمین پی ٹی آئی کے ڈکلیئریشن پر کوئی عام شہری عدالت سےرجوع کرسکتا ہے۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کےمعاملے پراحتیاط اوردرگزر کریں توہمارا ہاتھ اوپرہوگا اگر تحریک انصاف پر پابندی لگ بھی گئی تو وہ کسی اورنام سے رجسٹرڈ ہوجائیں گے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں