
منچن آباد: پنجاب کے شہر بہاولنگر میں نومولود بچی کی لاش نامعلوم ملزمان نے قبر سے نکال کر غائب کردی۔
ذرائع کے مطابق بہاولنگر کی تحصیل منچن آباد میں 10 دن کی نومولود بچی کی لاش قبر سے نکال کر غائب کردی گئی، پولیس نے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔




