521

معاہدہ کسی کی فتح یا شکست نہیں بلکہ یہ پاکستان ، اسلام اور انسانی جانوں کی حرمت کی فتح ہے، مفتی منیب الرحمان

حکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدہ طے پا گیا، مفتی منیب الرحمان کا اعلان
معاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے آئیں گی اور اس کے مثبت نتئج آئیں گے، مفتی منیبحکومت اور کالعدم ٹی ایل پی میں معاہدہ طے پا گیا، مفتی منیب الرحمان کا اعلانمعاہدے کی تفصیلات مناسب وقت پر سامنے آئیں گی اور اس کے مثبت نتئج آئیں گے، مفتی منیب

معاہدے کے تحت ٹی ایل پی کی جانب سے احتجاج آج ختم کر دیا جائےگا اور احتجاج کے شرکا کےخلاف ‏کارروائی نہیں کی جائےگی، شرکاء پرُامن طریقےسے اپنےگھروں کوروانہ ہوں گے۔معاہدہ کے مطابق ٹی ایل پی کے خلاف عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کےفیصلےعدالتیں ہی کریں گی اور ٹی ‏ایل پی آئندہ کسی پرُتشدد احتجاج کاحصہ نہیں بنےگی۔

معاہدے کے تحت ٹی ایل پی کی جانب سے احتجاج آج ختم کر دیا جائےگا اور احتجاج کے شرکا کےخلاف ‏کارروائی نہیں کی جائےگی، شرکاء پرُامن طریقےسے اپنےگھروں کوروانہ ہوں گے۔

معاہدہ کے مطابق ٹی ایل پی کے خلاف عدالتوں میں زیرسماعت مقدمات کےفیصلےعدالتیں ہی کریں گی اور ٹی ‏ایل پی آئندہ کسی پرُتشدد احتجاج کاحصہ نہیں بنےگی۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں