238

تحریک‪ ‬لبیک‪ ‬کا‪ ‬لانگ‪ ‬مارچ‪ ‬اسلام‪ ‬آباد‪ ‬کی‪ ‬جانب‪ ‬روانہ

تحریک‪ ‬لبیک‪ ‬کا‪ ‬لانگ‪ ‬مارچ‪ ‬اسلام‪ ‬آباد‪ ‬کی‪ ‬جانب‪ ‬روانہ

تحریک لبیک کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب روانہ، جی ٹی روڈ پر کنٹینرز، رکاوٹیں
کالعدم تحریک لبیک نے وفاقی حکومت سے ہونے والے مذاکرات ناکام ہونے کا دعویٰ کرتے ہوئے ایک دفعہ پھر اسلام آباد کی جانب مارچ کا آغاز کر دیا ہے جس کے پیش نظر اسلام آباد و راولپنڈی کے داخلی وخارجی راستوں پر دوبارہ کینٹینرز لگا دیے گئے ہیں جبکہ جی ٹی روڈ پر گڑھے کھودے گئے ہیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں