416

پاکستان میں ڈینگی کے بڑھتے کیسز: کیا کورونا وائرس پر زیادہ توجہ ڈینگی کے پھیلاؤ کا باعث بنی؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ڈینگی کیسز میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جس کے باعث ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے جگہ کم پڑتی جا رہی ہے تاہم حکومت پنجاب کی جانب سے لاہور کے ایکسپو سینٹر کو ڈینگی کے لیے فیلڈ ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔

اس وقت لاہور کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی کے تقریباً 1300 سے زیادہ مریض زیر علاج ہیں

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں