557

لاہور:ٹھوکر نیاز بیگ پر ہارون ایکسپریس ٹرمینل کا شاندار افتتاح۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے افتتاح کیا اور معروف مائن اونرز ہارون مائنز ہارون چیمہ اور علی ہارون چیمہ کو مبارک باد دی

لاہور:(ٹائمز نیوز اردو) ٹھوکر نیاز بیگ پر ہارون ایکسپریس ٹرمینل کا شاندار افتتاح کردیا گیا اس موقع پر گورنر پنجاب چوہدری سرور نے افتتاح کیا اور معروف مائن اونرز ہارون مائنز ہارون چیمہ اور علی ہارون چیمہ کو چوہدری سرور نے مبارک باد دی ہارون ایکسپریس ٹرمینل سے کراچی ملتان صادق آباد راولپنڈی اسلام آباد اور دیگر شہروں میں مسافر بس جایا کریں گے مسافروں کی جدید سہولت سے متعارف کروایا جاۓ گا نئی مسافر گاڑیاں پینے کا صاف پانی ویٹنگ ایریا اور جدید ٹکٹ لینے کا نظام متعارف کروایا گیا ہے شہری اس ٹرمینل کے بنے سے بہت خوش ہیں اور سفر میں آسانی اور آرام دے سفر ملنے پر خوش ہیں عام شہریوں کے ساتھ ساتھ سماجی سیاسی شخصیات نے ہارون چیمہ اور علی ہارون چیمہ کو مبارک باد کے پیغامات بھی دیے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں