511

فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

اسلام آباد: (ٹائمز نیوز اردو) فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا ہے۔ گلوبل فائر پاور کے مطابق ٹاپ 10 ممالک میں پاکستان واحد ملک ہے جس کی طاقت میں اضافہ ہوا اور حالیہ رپورٹ کے مطابق پاکستان 15 ویں سے 10ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پاکستان نے رینکنگ میں ترکی، اٹلی، مصر، ایران، جرمنی، انڈونیشیا، سعودی عرب، سپین، آسٹریلیا، اسرائیل اور کینیڈا کو پیچھے چھوڑا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں