484

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعت جمعیت علماء پاکستان کے رہنما اویس نورانی کو ملتان جلسے میں خطاب سے روک دیا گیا

حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ میں شامل جماعت جمعیت علماء پاکستان کے رہنما اویس نورانی کو ملتان جلسے میں خطاب سے روک دیا گیا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں اویس نورانی نے کہا کہ جلسہ گاہ میں 3 بار اسٹیج پرنام لینےکےباوجود مجھے روکا گیا، گرےاورسیاہ وردی میں ملبوس گارڈزنےجانے نہ دیا۔

اویس نورانی نے لکھا کہ پی ڈی ایم کےتمام رہنماسیکیورٹی رسک پرہیں صرف پیپلز پارٹی کےرہنماؤں کی سیکیورٹی اہم نہیں، یہ طرزعمل قابل افسوس ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل محسن داوڑ نے بھی پی ڈی ایم کے جلسوں میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں