448

سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

لاہور: (ٹائمز نیوز اردو) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ مرحومہ کا جسد خاکی غیر ملکی پرواز کے ذریعے پاکستان پہنچ گیا تھا۔
بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی رائیونڈ میں ادا کی گئی۔ ذرائع کے مطابق کورونا کی وجہ سے نماز جنازہ میں صرف 30 افراد کو شرکت کی اجازت ملی تھی ذرائع کے مطابق بیگم شمیم اختر کی نماز جنازہ میں شریف خاندان کے انتہائی قریبی افراد کی شرکت ۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں