572

سپین بارسلونا کے مہشور بزنس مین پاکستانی نژاد خواجہ نعمان صابر بھی کورونا کا شکار

جہلم: (ٹائمز نیوز اردو) سپین بارسلونا کے مہشور بزنس مین پاکستانی نژاد خواجہ نعمان صابر بھی کورونا کا شکار ہوگئے ہیں۔
انہوں نے اپنے ایک پیغام میں بتایا کہ ان کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جس کے بعد ان کو ہسپتال ایڈمٹ کروادیا گیا وہ شدید علیل ہیں اور ان کے دوست خواجہ عمران نے عوام سے ان کی صحتیابی کی دعا، ماسک پہننے اور احتیاطی تدابیر اپنائے رکھنے کی اپیل کی ہے۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں