393

اسکولوں کا 11 جنوری کو کھلنا ممکن نہیں، وزیرِ تعلیم پنجاب

صوبے کے اساتذہ کے لیے ریٹائرمنٹ سسٹم کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے صوبے بھر میں اسکولوں کی بندش کے معاملے کا ذکر کیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ میں ذاتی طور پر اسکول کھولنا چاہتا ہوں مگر اسکولوں کا 11 جنوری کو کھلنا ممکن نہیں، موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے ہمیں اسکولوں کی بندش کو طول دینے کے فیصلے پر عمل پیرا ہونا پڑ سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صوبائی حکومت نے اسسمنٹ پالیسی کے مطابق پانچویں جماعت کے امتحانات ملتوی کردیئے

وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا ہے کہ صوبے میں کورونا وائرس کے وبائی مرض کی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے صوبے میں اسکول مزید کچھ عرصہ تک بند رہ سکتے ہیں۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں