
واٹس ایپ کی پرائیویسی پالیسی میں تبدیلی کے بعد واٹس ایپ صارفین متبادل پلیٹ فارمز کا رخ کر رہے ہیں۔
ايپس کا ڈيٹا اکھٹا کرنے والی ويب سائٹ سينسر ٹاور کے مطابق صرف 2 روز ميں ’سگنل‘ انسٹال کرنے والوں کی تعداد 5 لاکھ ہوچکی ہے جبکہ لاکھوں لوگوں نے ٹيلی گرام انسٹال کرلی ہے۔




