593

پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کےجھٹکے،شدت 4 اعشاریہ 5 ریکارڈ

مینگور: (ٹائمز نیوز اردو) سوات اور گرد ونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے ہیں جب کہ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.5 ریکارڈ کی گئی۔

زلزلے کی گہرائی 40 کلومیٹر جبکہ اس کا مرکز پاکستان افغانستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

کیٹاگری میں : Uncategorized

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں